علامہ اقبال
میرا خیال ہے کہ اللہ نے ان سے منہ نہیں موڑا بلکہ خود انہوں نے قرآن سے منہ موڑ لیا ہے اور اس کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ وہ ساری دنیا میں ذلیل و خوار ہیں۔ میں یہ بات آج سے 20 سال پہلے کہہ چکا ہوں۔ ’’اور تم خوار ہوئے تارک قرآن ہو کر‘‘
(علامہ اقبال سے سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)