• news

ظفر وال میں نایاب ہرن گھس آیا


ظفروال (نامہ نگار) گزشتہ رات نالہ ڈیک کے قریب موضع کنگ کے جنگل سے رات کی تاریک میں پاڑہ ہرن ظفروال کی آبادی میں گھس آیا جو زخمی تھا۔ شہریوں نے وائلڈ لائف کے انسپکٹر عبدالرحمن ساجد کو اطلاع دی۔ انہوں نے ہرن کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ہرن کی صحت بحال ہونے پر اسے سول جج سعید الرحمن کے سامنے پیش کر کے قریبی جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن