• news

اسرائیلی فوج  کے  مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں   میں چھاپے‘   بچوں سمیت 13 فلسطینی گرفتار


رام اللہ(اے پی پی)اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس  اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپوں  کے دوران 2 بچوں سمیت 13 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔  مشرقی القدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہروں رملہ ، جنین، بیت اللحم اور  تلکرم  میں فلسطینیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔
ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مشرقی القدس کے علاقوں عیسویہ، الرام اور حزمہ میں ایک بچے سمیت 4 فلسطینیوں، ر ملہ  میں 4، جنین میں 2،  تلکرم  میں ایک  اور بیت اللحم میں ایک بچے سمیت 2 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن