پاکستان ‘آئی ایم ایف میںورچوئل مذاکرات‘ بچت پلان اسی عمل کا حصہ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات ہوئے ،وزیر اعظم کی جانب سے بچت پلان بھی اسی عمل کا حصہ ہے ،ذرا ئع نے بتایا ہے کہ آئندہ 72 گھنٹوں میں آئی ایم ایف کا بیان سامنے آنے کی توقع ہے ۔