لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات پرسوں ہوں گے
لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 25فروری کو منعقد ہو رہے ہیں۔ اس کے حوالے سے چیئرمین الیکشن بورڈ عمران مسعود ایڈووکیٹ آج ساڑھے گیارہ بجے ہائی کورٹ بار میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔