• news

گوجرانوالہ: ہسپتال جاتے حاملہ خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا 


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) حاملہ خاتون نے ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا۔ راہوالی کے مظہر کی بیوی کی  اچانک حالت غیر ہو گئی۔ ریسکیو اہلکار خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر رہے تھے کہ اس دوران خاتون نے راستے میں ہی ایمبولینس کے اندر بچے کو جنم دے دیا۔ زچہ بچہ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن