• news

ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو  فرخ حبیب کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے درخواست نمٹا دی 


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو فرخ حبیب کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے درخواست نمٹا دی ہے۔ فرخ حبیب کے وکیل احمد پنسوتہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نے طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے۔ ایف آئی اے کی انکوائری میں شامل تفتیش ہونا چاہتے ہیں، ایف آئی اے غیر قانونی طور پر ہراساں کر رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن