• news

فیصل آباد: گھریلو جھگڑوں کے باعث 5 بچوں کی ماں نے خود کشی کر لی


فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کے باعث خراب گھریلو حالات کے نتیجے میں ہونے والے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر زرینہ ٹاؤن ڈجکوٹ کی رہائشی کنول  نے اپنے گلے میں پھندہ ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ متوفیہ پانچ بچوں کی ماں تھی۔ ڈجکوٹ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن