• news

منی بجٹ میں حکومتی اعداد و شمار جھوٹ کا پلندہ ہے:ارشد مصطفائی 


لاہور(خصوصی نامہ نگار)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے مرکزی ترجمان ارشد مصطفائی نے کہا ہے کہ منی بجٹ میں حکومتی اعداد و شمار جھوٹ کا پلندہ ہے۔ جس سے حکومت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکاہے۔مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔منی بجٹ کے ذریعے عوام پر مہنگائی اور بے روزگاری کا ایٹم بم گرا دیا گیا ہے۔وزراء کی فوج ظفر موج کم کی جائے۔ غربت کی آگ میں جلتی عوام کی بددعائیں حکمرانوں کو لے ڈوبیں گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن