• news

تحریک انصاف کوئی سیاسی جماعت نہیں ،ایک ڈرامہ پارٹی ہے:اشرف بھٹی 


لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ میں نے تو پہلے دن سے ہی کہا ہے کہ یہ تحریک انصاف کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک ڈرامہ پارٹی ہے ابھی ایک دن بھی نہیں ہوا ان کو اپنی نام نہاد جیل بھرو تحریک شروع ہوئے تو شاہ محمود قریشی کا بیٹا اور اعظم سواتی کے بچے بھی اپنے اپنے والد کی ضمانتیں لینے کیلئے عدالتوں میں پہنچ گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن