• news

ترکیہ ، شام کے متاثرین کیلئے  امدادی سامان کے 15 ٹرک  روانہ کر دئیے :عمران قریشی 


لاہور(سپیشل رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پراونشیل ڈائزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) عمران قریشی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 100 ٹن سے زائد امدادی سامان کے 15 ٹرکروانہ کر دئیے گئے۔انہوں نے کہا کہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کراچی میں نیشنل ڈائزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حوالے کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن