• news

خواتین میں زچگی کی شرح اموات ، بیماریوں کی روک تھام ، علاج پر کانفرنس 

لاہور(نیوز رپورٹر)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ گائنیکالوجی کے زیر اہتمام خواتین میں زچگی کی شرح اموات اور بیماریوں کی روک تھام اور علاج پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر معروف گائناکالوجسٹ پروفیسر راشد لطیف خان، وائس چانسلر ایف جے ایم یو پروفیسر خالد مسعود گوندل، سابقہ وائس چانسلر ایف جے ایم یو پروفیسر عامر زمان خان، سی ای او شوکت خانم ہسپتال پروفیسر فیصل سلطان،  پروفیسر شمسہ ہمایوں،  پروفیسر ارشد تقی، پروفیسر طیبہ وسیم، پروفیسر عائشہ ملک، پروفیسر محمد طیب،پروفیسر اصغر نقی،  پروفیسر ابرار اشرف، پروفیسر عظمی حسین، پروفیسر فرح یوسف، پروفیسر کرن خورشید ملک، پروفیسر سائرہ افضل ، پرنسپل سمز پروفیسر فاروق افضل، ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر منیر احمد ملک، ایم ایس لیڈی ولنگڈن ڈاکٹر صباحت حبیب سمیت زیر تربیت ڈاکٹرز اور نرسز کی کثیر تعداد موجود تھی۔ 

ای پیپر-دی نیشن