• news

مرغی کے گوشت کی قیمت 654 فارمی انڈے250روپے پر مستحکم


لاہور(کامرس رپورٹر  ) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 654روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت436روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن