• news

اعتراضات پر ججز بنچ سے  الگ ہو جائیں: اسفند یار


پشاور (نوائے وقت رپورٹ) اے این پی کے رہنما اسفند یار  ولی نے کہا ہے کہ اعتراضات پر ججز بنچ سے الگ ہو جائیں۔ بنچ تبدیل کریں یا فل کورٹ بنائیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بنچ میں نہ لانا حیران کن ہے۔

ای پیپر-دی نیشن