ایف اے ٹی ایف کا روسی فیڈریشن کی ممبرشپ معطل کرنے کا فیصلہ
لاہور (نیٹ نیوز+ نوائے وقت رپورٹ) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اجلاس پیرس میں ہوا جس کے اعلامیے کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے روسی فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ نائیجیریا اور جنوبی افریقا کو گرے لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں مراکش اور کمبوڈیا کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
ایف اے ٹی ایف