• news

ڈی جی ظاہر شاہ کو چیئرمین نیب  کا چارج دے دیا گیا


اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) ڈی جی نیب ظاہر شاہ کو چیئرمین نیب کا چارج دے دیا گیا۔ وہ نئے چیئرمین کی تعیناتی تک کا م کریں گے۔ اس سے قبل بھی قائم مقام چیئرمین نیب کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن