کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور جب قرآن پڑھا جایا کرے تو اس کی طرف کان لگا دیا کرو اور خاموش رہا کرو امید ہے کہ تم پر رحمت ہوo اور اے شخص! اپنے رب کی یاد کیا کر اپنے دل میں عاجزی کیساتھ اور خوف کیساتھ اور زور کی آواز کی نسبت کم آواز کیساتھ صبح اور شام اور اہل غفلت میں سے مت ہوناo