شہرقائد میںدودھ کی قیمت 220روپے لٹر پر جاپہنچی
کراچی (سٹاف رپورٹر) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں دودھ من مانی قیمتوں پر فروخت کیا جارہا ہے، دودھ کی فی لٹر قیمت 220 روپے تک جا پہنچی ہے۔ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث دودھ کی قیمت بڑھانی پڑی۔