• news

لمبی زبان سے پینٹنگ کرنے والا امریکی 


کیلیفورنیا(نیٹ نیوز)  سب سے دراز زبان کا گینیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے(مردوں میں) امریکی شہری اپنی زبان سے پینٹنگ کرنے لگ گئے۔ 3.97 انچ لمبی زبان رکھنے والے کیلیفورنیا کے نِک سٹولبرل نے ایک مارنگ شو میں اپنی زبان سے مہارت کیساتھ پینٹنگ کر کے دِکھائی۔نِک کا کہنا تھا وہ کینوس پر کچھ بنانے سے قبل اپنی زبان کو پلاسٹک سے ڈھکتے ہیں۔انہوں نے بتایا ان کی تصاویر 1200 ڈالرز تک میں فروخت ہو چکی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن