• news

سیکرٹری انڈسٹریز کاماڈل بازار جوہر ٹاون کا دورہ ، انتظامیہ کے اقدام کو سراہا


لاہور(نیوز رپورٹر) سیکرٹری انڈسٹریز احسان بھٹہ نے ماڈل بازار جوہر ٹاون کا اچانک دورہ کیا  دورے کے دوران احسان بھٹہ نے کہا کہ ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی حقیقی معنوں میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں کوشاں، رمضان المبارک کے مہینے میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے پر زور دیا، سبزی و پھل سہولت سٹال پر سرکاری نرخوں سے کم قیمت  5 سے 15 روپے کی بغیر سبسڈی رعایت پر انتظامیہ کے اقدام کو سراہا۔

ای پیپر-دی نیشن