• news

نماز جنازہ


لاہور (کلچرل رپورٹر) ڈاکٹر آفتاب عباس کی والدہ اور عاصم توفیق چشتی کی خوش دامن جو گزشتہ روز قضائے الٰہی سے وفات پا گئی تھیں‘ ان کی نماز جنازہ آج دس بجے صبح ان کی رہائش گاہ واقع 394 ‘ J II واپڈا ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن