• news

عمران نیازی وزارت عظمی کے خواب دیکھنا ترک کر دے:خالد جوئیہ ، شہاب الدین 


کاہنہ (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو ،سابقہ ڈپٹی میئر رائو شہاب الدین نے کہا ہے کہ عمران نیازی وزارت عظمی کے خواب دیکھنا ترک کر دے۔ اپنے دورہ اقتدار میں ملک و قوم کے ساتھ جو دشمنی کی وہ کوئی ملک دشمن بھی اپنے ملک اور اسکی عوام کے ساتھ نہیں کرتا ۔ ملک پہلے ہی معیشت کی گراوٹ میں ڈوبا ہوا ہے۔ پاکستانی قوم کھانے پینے کی اشیا کیلئے پیسے موجود نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن