• news

کیسی جیل بھرو تحریک ہے،لیڈر عدالت سے اپنی حفاظتی ضمانت لے چکا:اورنگزیب برکی 


لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اورنگزیب برکی نے کہا ہے کہ یہ کیسی جیل بھرو تحریک ہے کہ جس جماعت کے لیڈر نے اس تحریک کو شروع کرنے کا اعلان کیا وہ 2 دن پہلے عدالت سے اپنی حفاظتی ضمانت لے چکا ہے ، اگر وہ واقعی جیل بھرو تحریک میں سنجیدہ تھا تو پھر اس نام نہاد لیڈر نے اپنی ضمانت کیوں کروائی اس سوال کا جواب یقینی طور پر کوئی بھی پی ٹی آئی کا کارکن آپکو نہیں دئے گا۔

ای پیپر-دی نیشن