• news

مہندی کی تقریب میں جھگڑے  کے دوران زخمی نوجوان چل بسا


لاہور(نامہ نگار)شاہدرہ ٹاؤن میں مہندی کی تقریب میں ڈانس پارٹی کے دوران دو نوجوانوں میں تلخ کلامی ہوگئی۔ رانا احمد شکیل نے حمزہ نامی نوجوان کو سر میں گولی ماردی اور فرار ہو گیا تھا۔زخمی حمزہ کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا تھا ،مگر وہ جانبر نہ ہو سکا ۔

ای پیپر-دی نیشن