• news

وزیر اعظم سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء فاروق ستار کی ملاقات


لاہور(این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف سے متحدہ کے سینئر رہنما فاروق ستار نے ماڈل ٹائون میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن