سعودی عرب میں زمزم کے پانی کو زیادہ عرصے تک محفوظ رکھنے کیلئے جدید بوتلیں متعارف
ریاض (نیٹ نیوز) امورِ حرمین شریفین کے صدر شیخ عبدالرحمان السدیس نے زم زم کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے تیار کی گئیں۔ جدید طرز کی بوتلوں کا افتتاح کر دیا۔ شیخ عبدالرحمان السدیس نے ‘‘زمزم آب رسانی’’ کے تحت حرم مکہ میں زم زم کی نئی بوتلوں کا افتتاح کیا۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کی گئیں۔ ان بوتلوں میں زم زم کا پانی زیادہ عرصے تک محفوظ رہ سکتا ہے۔
زم زم