• news

فیروزوالا‘ گھریلو جھگڑوں سے تنگ شوہر نے بیوی کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا


فیروزوالہ (نامہ نگار) نواحی گاؤں چک نمبر 16 یو-سی- سی میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان  عمران نے ڈنڈے مار کر اپنی بیوی  انم کو ہلاک کر دیا۔ مقتولہ چار بچوں کی ماں تھی۔ بتایا گیا ہے کہ عمران علی نے  پسند کی شادی  انم کے ساتھ کی تھی ان کے درمیان اکثر لڑائی  جھگڑا رہتا تھا‘ شرقپور پولیس نے ملزم کے خلاف قتل کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔
بیوی قتل

ای پیپر-دی نیشن