• news

فرمان قائد



حکومت کا پہلا فرض امن وامان کا قائم رکھنا ہے تاکہ مملکت کی جانب سے عوام کوان کی زندگی ،جائیداد اور مذہبی اعتقاد ات کے تحفظ کی پوری پوری ضمانت حاصل ہو۔
(دستور ساز اسمبلی سے خطاب 11 اگست 1947ئ)

ای پیپر-دی نیشن