اقبال اور استعمار سے ماخوذ‘
ہروہ چیز جو انسانی شخصیت کو اُجاگر کرے، خیر ہے اور جس چیز سے شخصیت کمزور ہوجائے، وہ شرہے۔ خودی کی شخصیت کے 3 پہلو ہوتے ہیں۔جسمانی،ذہنی اور روحانی، ان تینوں پہلوؤں کی متناسب طورپر نشوونما ہو اور ان میں ہم آہنگی پائی جائے تو پھر فردکی ذات تکمیل کی طرف آگے بڑھتی جاتی ہے۔
(ماخوذ’’اقبال اور استعمار سے ماخوذ‘‘)