• news

رانا تنویر کی لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی سالانہ انتخابات میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ پینل کامیابی پر مبارکباد


لاہور(نیوزرپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سینئر مرکزی رہنما رانا محمد تنویر نے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی سالانہ انتخابات میں تحریک  انصاف کے حمایت یافتہ پورے پینل سمیت صدر چوہدری اشتیاق اے خان،سیکرٹری صباحت رضوی کو مبارک باد پیش کی۔ نائب صدر ربعیہ باجوہ،فنانس سیکرٹری شاہ رخ شہباز وڑائچ سمیت دیگر اداروں کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ تمام امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے جو کہ سپریم کورٹ کے انتخابات کے بعد تحریک انصاف کی سب سے بڑی کامیابی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن