• news

سرائے مغل:قتل ہونیوالے نوجوان  کا مقدمہ 3افراد کیخلاف درج


سرائے مغل(نامہ نگار) گزشتہ روز قتل ہونے والے نوجوان کا مقدمہ رات دیر گئے تین افراد کے خلاف درج۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سرائے مغل کے نواحی گاوں ہنجرائے کلاں میں قتل ہونے والے نوجوان طارق کا مقدمہ پوسٹ مارٹم کے بعد رات دیر گئے تھانہ سرائے مغل میں تین افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔بد نصیب باپ قمرالدین کی درخواست پر درج کرائی گئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن