• news

ڈجکوٹ میں گن پوائنٹ  پر لڑکی سے زیادتی


فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) لڑکی کو ہوس کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ڈجکوٹ کے 257 ر ب کے اشد اشرف کی سترہ سالہ بہن (الف) گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم علی حسن نے گھر میں گھس کر اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
 اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ ڈجکوٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا۔
زیادتی

ای پیپر-دی نیشن