• news

 توڑ پھوڑکیس ، علی امین گنڈاپور  اور دوبھائی مقدمہ سے بری


اسلام آباد(وقائع نگار)سینئر سول جج محمد شبیر کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑکیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلی امین گنڈاپور اور انکے دوبھائیوں کومقدمہ سے ڈسچارج کردیا۔ بریت درخواستوں پر سماعت کے دوران وکلاءکے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے بری کردیا۔
گیا۔واضع رہے کہ علی امین گنڈاپور اور ان کے بھائیوں کے خلاف تھانہ ترنول میں مقدمہ درج کیاگیاتھا۔
 ڈسچارج

ای پیپر-دی نیشن