ناسا کے سپیس ایکس کریو-6 مشن کی روانگی گراونڈ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے منسوخ
لاس اینجلس(شِنہوا)ناسا کے اسپیس ایکس کریو-6 مشن کی پیر کو خلا میں روانگی گراونڈ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے منسوخ کردی گئی۔اسپیس ایکس فالکن 9راکٹ اورڈریگن خلائی جہازکوپیر کو مشرقی وقت کے مطابق رات1بج کر45 منٹ(دن 11بج کر45 منٹ پاکستانی وقت) پرفلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر کے لانچ کمپلیکس 39اے سے خلا میں روانہ ہونا تھا۔
ناسا