نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
ہر پہلو کی نشوونما کیلئے کافی ریاضت اور محنت کی ضرورت ہے۔ ترقی پذیر قوموں میں ہمیشہ دیکھا جاتا ہے کہ ان کے افراد ہر قسم کی شدید محنت و مشقت کے عادی ہوتے ہیں اور جب قوم کے زوال کا زمانہ شروع ہو جاتا ہے تو ان افرا میں تن آسانی اور راحت پسندی سرائیت کر جاتی ہے۔
ماخوذ از ”اقبال اور استعمار سے ماخوذ“