• news

 قومی اسمبلی ضمنی الیکشن: پریذائیڈنگ افسروں  کو مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیئے گئے


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے معاملے میں پریذائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کر دیئے گئے۔ الیکشن کمشن نوٹیفکیشن کے مطابق پریذائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات 15سے 17 مارچ تک ہونگے۔ 
قومی اسمبلی کے 81 حلقوں میں ضمنی انتخابات 16 مارچ کو شیڈول ہیں۔
پریذائیڈنگ افسر مجسٹریٹ

ای پیپر-دی نیشن