طاہر رضا بخاری کی زیر صدارت محکمانہ ترقی کمیٹی اوّل کا اجلاس آج ہوگا
لاہور(خصوصی نامہ نگار)سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی زیر صدارت، محکمانہ ترقی کمیٹی اوّل کا اجلاس آج 2 بجے دوپہر ایوانِ اوقاف لاہور میں ہوگا۔جس میں اگلے گریڈ میں ترقی کیلئے اہل امیدواران ،افسران کو زیرغور لایا جائے گا۔