• news

قائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وی سی کا رینجرز تعیناتی کیلئے سیکرٹری داخلہ کو خط


اسلام آباد(نا مہ نگار) قائداعظم یونیورسٹی میںدو لسانی طلبا تنظیموں کے تصادم کے باعث قائم مقام وائس چانسلر نے رینجرز تعیناتی کے لیے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا۔قائم مقام وائس چانسلر نے خط میں کہا کہ امن و امان قائم ہونے تک رینجرز تعینات کی جائے۔
، یونیورسٹی میں آئوٹ سائیڈرز اور شدت پسندوں کو نکالنا ہے۔
قائداعظم یونیورسٹی 

ای پیپر-دی نیشن