• news

سابق اٹارنی جنرل انور منصور کا مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر پر چیف جسٹس  کو خط  


اسلام آباد (آئی این پی )سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے پارٹی چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کی عدلیہ کے خلاف تقاریر پر چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیا ل کو خط  لکھ دیا ۔ 
 منگل کے روز سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے پارٹی چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کی عدلیہ کے خلاف تقاریر پر چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیا ل کو خط لکھا  خط میںکہا گیا کہ مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے ، مریم نواز نے بغیر کسی ثبوت کے معزز ججز پر الزامات لگائے ۔ 
انور منصور چیف جسٹس خط 

ای پیپر-دی نیشن