• news

ایف آئی اے کا فرح گوگی کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی نے سابق خاتون اول کی دوست فرح گوگی  کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف آئی اے نے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق فرح گوگی کو اشتہاری قرار دینے کیلئے عدالت سے ریڈ وارنٹ حاصل کئے جائیں گے۔
ایف آئی اے

ای پیپر-دی نیشن