• news

منی لانڈرنگ کیس: اہلیہ مونس الٰہی سمیت 7 ملزموں کی تفتیشی رپورٹ طلب


لاہور (خبر نگار) ایڈیشنل سیشن جج غلام رسول نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے سے مونس الٰہی کی اہلیہ  تحریم الٰہی سمیت سات ملزموں کے خلاف تفتیشی  رپورٹ 15 مارچ کو طلب کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن