• news

کراچی: مردم شماری ٹیم کو بھی  ڈاکوؤں نے لوٹ لیا 


کراچی (نیٹ نیوز) شہر قائد میں مردم شماری ٹیم بھی سٹریٹ کریمنلز سے نہ بچ سکی۔ لانڈھی میں ملزم مردم شماری ٹیم کے رکن سے موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔ متاثرہ رکن سہیل کا ویڈیو بیان بھی منظر عام پر آ گیا۔

لوٹ لیا 

ای پیپر-دی نیشن