سٹیٹ بنک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ، شرح سود میں اضافہ کا امکان
لاہور (این این آئی) سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں اور آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلئے متوقع طور پر شرح سود میں اضافہ کئے جانے کا امکان ہے۔ سٹیٹ بنک نے زری پالیسی کا اجلاس مقررہ تاریخ سے پہلے طلب کیا ہے۔
شیڈول اجلاس کیلئے16مارچ کی تاریخ مقرر تھی۔
اجلاس