• news

قاسم علی شاہ کی تعیناتی کے خلاف درخواست ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب مانگ لیا


لاہور (سپیشل رپورٹر)  ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت نے قاسم علی شاہ کو الحمراء آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنر کا چیئرپرسن تعینات کرنے کے خلاف درخواست پر نگران حکومت سے تحریری جواب‘  سرکاری وکیل کو معاونت کیلئے طلب کر لیا ہے۔
 درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ نگران وزیراعلیٰ نے من پسند فرد کو نوازنے کیلئے تعیناتی کی ہے۔
تعیناتی

ای پیپر-دی نیشن