• news

ایس ای سی پی نے خواتین، آزاد ڈائریکٹرز کے انتخاب سے متعلقہ ضوابط میں ترامیم تجویز کر دیں


اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)  سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن  نے  سٹاک ایکسچینج  میں لسٹ کمپنیوں کو بورڈز میں انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹرز اور خواتین ڈائریکٹرز کے انتخاب میں آسانی اور متعلقہ ریگولیٹری تقاضوں کو پورا کرنے میں سہولت فراہم کرنے کے پیش نظر ترامیم تجویز کی ہیں۔
 ترامیم تجویز

ای پیپر-دی نیشن