• news

امریکا اور چین کا ایک دوسرے پر کرونا کو لیبارٹری میں تیار کرنے کا الزام 


واشنگٹن / بیجنگ (نیٹ نیوز) ایف بی آئی نے الزام عائد کیا ہے کہ کرونا وائرس چین کی ووہان لیبارٹری میں تیار ہوا جس کے جواب میں چین نے مہلک وائرس کی جائے پیدائش امریکا کی فوجی ریسرچ لیب کو قرار دے دیا۔’’ایف بی آئی‘‘ کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے انکشاف کیا کہ ہم نے یہ اندازہ لگایا ہے کہ کرونا وائرس  ووہان کی  لیبارٹری میں بنا۔
الزام 

ای پیپر-دی نیشن