قاری عبدالرشید سیالویؒ کا 10 واں عرس 4 مارچ کو ہو گا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) حضرت علامہ پیر قاری عبدالرشید سیالویؒ کا 10 واں سالانہ عرس مبارک 4 مارچ بعد نماز عشاء جامع حنفیہ غوثیہ شیرا کوٹ بند روڈ لاہور زیرصدارت سجادہ نشین حضرت علامہ پیر ضیاء المصطفیٰ زیرنگرانی صاحبزادہ قمر محی الدین قمر‘ علامہ مظفر حسین مرتضیٰ نقشبندی مجددی نہایت تزک و اہتمام سے ہو گا۔