• news

یونیورسٹی آف ویٹرنری :2 ما ہ پر محیط لائیو سٹاک ایکسٹینشن ورکرز ٹریننگ کورس کی اختتامی تقریب 


لاہور (سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ادارہ فرو غ تعلیم و تو سیع کے زیر اہتمام 2 ما ہ پر محیط خوا تین کیلئے لائیو سٹاک ایکسٹینشن ورکرز ٹریننگ کورس کی اختتامی تقریب کا انعقاد گذشتہ روز فا طمہ کالج آف ہیلتھ سائنسز ٹو بہ ٹیک سنگھ میں ہوا۔
 اختتا می تقریب کی صدارت ڈائریکٹر ادارہ تعلیم و تو سیع ڈاکٹر حسن محمو د وڑائچ نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں حمیرا اقبال، ڈاکٹر محمد فاروق، ڈاکٹر شبیر کے علاوہ 31 ٹریننگ حا صل کرنے وا لی خوا تین نے شر کت کی۔ڈاکٹر حسن محمو د وڑائچ نے لا ئیو سٹاک ایکسٹینشن ورکرز ٹریننگ کورس میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینے وا لی خوا تین کی کا وشو ں کو سرا ہا۔معا ونتی الائو نس کے چیک تقسیم کیے۔

ای پیپر-دی نیشن