• news

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے اضافہ ،فارمی انڈوں کے ریٹ مستحکم


لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 654روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے 436روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت235روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن