• news

آج اور کل کے میچز


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ 8میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا۔ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں رات سات بجے قذافی سٹیڈیم میں مد مقابل ہونگی ۔ کل تین مارچ بروز جمعہ کو بھی ایک میچ کھیلا جائیگا۔ اسلام آباد یونائٹیڈ اور کراچی کنگز کی ٹیمیں رات سات بجے پنڈی سٹیڈیم راولپنڈی میں مد مقابل ہونگی ۔ 

ای پیپر-دی نیشن